نثر مرجز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں۔